اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,096FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

فیٹف اجلاس اور فیصلوں کے متعلق قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے ، حنا ربانی کھر

وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ فاننشل ٹاسک فورس کا پلینری اجلاس اس وقت برلن میں جاری ہے۔ ایف اے ٹی ایف آج رات اجلاس کے اختتام کے بعد عوامی بیان جاری کرے گا۔

وزیر مملکت نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ نتائج یا قیاس آرائی پر مبنی رپورٹنگ سے گریز کیا جانا چاہیے۔ہفتے کہ صبح وزارت خارجہ میں بریفنگ دی جائے گی جس میں فیصلو ں کے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔