اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

840,912FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ون ڈے رینکنگ: پاکستان بھارت اور آسٹریلیا سے آگے

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی تازہ درجہ بندی کے مطابق پاکستان بھارت کے بعد اب آسٹریلیا کو بھی پیچھے چھوڑ چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلین ٹیم کی سری لنکا کے ہاتھوں شکست سے ایک درجہ تنزلی کے بعد پوائنٹ ٹیبل پر 105 پر آ گئی جس کے باعث 106 پوائنٹ کے ساتھ قومی ٹیم ون ڈے رینکنگ میں تیسرے نمبر براجمان ہے۔

آسٹریلین ٹیم 105 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے جبکہ بھارت 105 پوائنٹ کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

تازہ رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ 125 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جبکہ انگلش ٹیم 124 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔