اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,651FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

معروف کامیڈین مسعود خواجہ انتقال کر گئے

پاکستان ٹیلی وژن کے سینئر اداکار مسعود خواجہ گردوں کے عارضے کے باعث انتقال کر گئے ۔

مسعود خواجہ گزشتہ چند روز سے راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ورثاء کا کہنا ہے کہ مسعود خواجہ کے گردوں کا ڈائلاسز چل رہا تھا۔ ان کے علاج کے لیےوزیر اعظم شہباز شریف سے درخواست بھی کی گئی تھی ۔

مسعود خواجہ نے پاکستان ٹیلی وژن کے مزاحیہ ڈرامہ سیریل گیسٹ ہاؤس سے شہرت پائی تھی ۔