اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,651FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پاکستان کے5 چہرے،دنیا کے100 خوبصورت ترین افراد کی لسٹ میں شامل

دنیا میں خوبصورت ترین چہروں کا انتخاب کرنے والی عالمی ویب سائیٹ ٹی سی کینڈلز نے 2022 کے 100 خوبصورت ترین چہروں میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے 5 اداکار ،مردو خواتین کو شامل کیا ہے۔

فہرست میں 3 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں ۔ ان فنکاروں میں فواد خان ، عمران عباس،نیلم منیر، سجل علی اورعائزہ خان شامل ہیں ۔

ناموں کو سوشل میڈیا پر شہرت اورعالمی مقبولیت کی بنا پر فہرست میں شامل کیا جاتا ہے۔

ٹی سی کینڈلز ویب سائٹ آن لائن ووٹنگ کے ذریعے ان چہروں کا انتخاب کرتی ہے۔جس کے بعد نتائج ٹی سی کینڈلز کی ویب سائیٹ اور انسٹا گرام پر جاری کیے جاتے ہیں ۔