اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

833,912FansLike
9,975FollowersFollow
558,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

کراچی کے سینئر سیاستدان اور متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق فاروق ستارکی والدہ کافی دنوں سے علیل تھیں ۔ انہیں کراچی کے ایک نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔ گزشتہ رات وہ خالق حقیقی سے جا ملی۔ پارٹی ترجمان کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ پی آئی بی ، ایم سی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی ۔