اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,765FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پاکستان میں کرونا کیسز کی شرح 2 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

قومی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں مثبت کرونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 14 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 12 ہزار 513 ٹیسٹ کیے گئے ۔24 گھنٹوں کے دوران کیے گئے ٹیسٹوں میں 268 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا کے باعث ایک شخص کی موت ہوئی جبکہ 75 کی حالت تشویشناک ہے۔