اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,687FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

عاطف اسلم کی 3 سال بعد بالی وڈ میں انٹری،نئے گانے کا ٹیزر سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے3 سال بعد بالی ووڈ میں انٹر ی ڈالی تو پاکستان سمیت بھارت اور بنگلہ دیش میں نئے گانے کا ٹیزر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

عاطف اسلم کی جادوئی آواز میں رنگزیزا گانے کا ٹیزر سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ گانا بھارتی پنجابی فلم لور کے لیے لیا گیا ہے۔ مکمل گانا یکم جولائی کو ریلیز کیا جائے گا۔


پاکستان سمیت بھارت اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے عاطف اسلم کے کروڑوں مداح ان کی بالی ووڈ میں دوبارہ انٹری کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر جیسے ہی ٹیزر ریلیز کیا گیا مراحوں نے اسے خوب سراہا اور بالی وڈ کے لیے دوبارہ گانا کانے پر ان کا خیر مقدم کیا۔