اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,500FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

سارہ نےایوارڈ شو کے دوران سلمان خان کو انکل کہہ دیا،سلمان کا فلم دینے سے انکار

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر خوب چرچوں میں جہاں انہوں نے ایوارڈ شو کے دوران بالی ووڈ کے دبنگ خان ، سلمان خان کو انکل کہہ کر مخاطب کیا۔

بالی ووڈ فلم ایوارڈ شو ائیفا 2022 جو کہ حال ہی میں ابو ظہبی میں منعقد ہوا۔ اس کا ایک پرومو سوشل میڈیا پر شیئر کی گیا جس میں سلمان خان اور سارہ علی خان کو ایک ساتھ اسٹیج پر دیکھا گیا۔


سارہ علی خان نے سلمان خان سے کہا کہ آپ سے ایک برینڈ کی تشہیر کرانا چاہتی ہوں کیا آپ اس میں میری مدد کریں گے انکل ، جس پر سلمان خان نے کہا کہ آپ نے مجھے انکل آپ نے مجھے انکل کہہ دیا اس لیے اب آپ میری فلم میں ہیروئن نہیں آ سکتی۔

شو آج بھارتی ٹیلی وژن پر نشر کیا جائے گا۔