اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,527FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ،4 دہشتگرد جہنم واصل

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق شمالی وزیر ستان میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی ۔ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق مارے جانے والے دہشتگردوں سے بھاری مقداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کیا گیا ہے۔ مارے گئے دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔