اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,240FansLike
9,977FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

ریشم نے عامر لیاقت کے ساتھ اپنی ماضی کی یادیں سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی ساتھ بنوائی گئی تصاویر اپنے انسٹا گرا اکاؤنٹ پر شیئر کر دی۔

اداکارہ نے عامر لیاقت ساتھ ان کے ٹی وی شو کے دوران بنوائی گئی اور پروگرام کے سیٹ پر لی گئی تصاویر شیئر کی ۔

ریشم نے تصاویر کے ساتھ تحریر میں عامر لیاقت کے لیے شعر لکھتے ہوئے کہا کہ ” جانے والے چلے جاتے ہیں لیکن اپنی خوبصورت یادوں میں بستے ہیں“

ریشم نے عامر لیاقت کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی عامر لیاقت صاحب کے درجات بلند فرماے۔