اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

ممبئی حملوں میں ملوث مبینہ ملزم ساجدمیرگرفتار

ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ، جیو نیوز کے مطابق ممبئی حملوں کاماسٹر مائنڈ سمجھے جانے والا مبینہ ملزم ساجد میرگرفتار کر لیا گیا ۔

ساجد میر 2008 میں ہونے والے ممبئی حملوں کے بعد سے لاپتہ تھا ۔ساجد میر کو امریکی ادارے ایف بی آئی کی جانب سے دنیا کے انتہائی مطلوب ترین افراد کی لسٹ میں شامل کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق ساجد میرکی گرفتاری کے لیے ایف بی آئی کی جانب سے 5 ملین ڈالر کی انعامی رقم بھی مقرر کی گئی تھی ۔

تاہم حکومت یا پولیس کی جانب سے ساجد میر کی باضابطہ گرفتاری کے متعلق تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں ۔