اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,663FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

معاشی بحران سے نکلنے کے لیے علی ظفر کا سیاسی پارٹیوں کے سربراہان کو انوکھا مشورہ

پاکستان شو بز انڈسٹری کے معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر نے موجودہ معاشی صورتحال کے پیش نظر سیاسی لیڈروں سے قوم کے لیے مثال بننے کی اپیل کر دی ۔

علی ظفر نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ میری تمام سیاسی لیڈروں سے یہ درخواست ہے کہ وہ اپنی دولت میں سے 5 فیصد حصہ ملک کو عطیہ کریں تاکہ آپ لوگوں کے لیے ایک مثال قائم کریں اور پھر لوگ آپ کی پیروی کریں ۔

علی ظفر نے کہا کہ مثال بن کر قوم کی قیادت کریں ۔