اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,062FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

عاطف اسلم کے بیٹے کی آواز میں پہلا کلام سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کے بیٹے نے ان کے ساتھ اسٹیج پر مشہور کلام تاجدار حرم پڑھ کر مداحوں کے دل موہ لیے۔

عاطف اسلم کے بیٹے کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر ان دنوں خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ کلام تاجدار حرم پڑھتے ہوئے سنے جا سکتے ہیں ۔ عاطف اسلم نے بیٹے کے ساتھ کلام کے چند اشعار پڑھے۔

عاطف اسلم نے کانسرٹ کے دوران بتایا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ جب کسی کانسرٹ میں ان کا بیٹا ان کے ساتھ پرفارم کر رہا ہے۔

عاطف اسلم کی فینز نے باپ بیٹے کے ایک ساتھ کلام پڑھے جانے کو خواب سراہا اور داد بھی دی ۔