اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

807,343FansLike
9,940FollowersFollow
553,200FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کروڑوں روپے چھوڑ سکتی لیکن سیٹ کی صفائی پرکمپرومائیز نہیں ،صبا قمر

معروف اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ میری عادت ہے کہ میں صفائی پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی ۔اگر مجھے بدبو آئے تو میں ڈیزائنر کپڑے بھی نہیں پہنتی۔

حال ہی میں ایک انٹریو میں اپنی عادات کے متعلق بات کرتے ہوئے صبا قمر نے کہا کہ اکثر لوگ سیٹ پر آئے ڈیزائنر کپڑے پہن لیتے ہیں لیکن میں نہیں پہنتی۔ میں کروڑوں کی چیز تو چھوڑ سکتی ہوں لیکن صفائی پر کمپرومائز نہیں کرتی ۔

صبا قمر نے کہا کہ یہ کوئی نخرہ یا ایٹی چیوڈ نہیں بلکہ یہ زندگی کے بنیادی اصول ہیں ۔چاہتی کہ زندگی میں شامل ہونے والا مرد بھی صاف ستھرا ہو۔اگر کوئی میرے پاس سے گزرے تو میں اس شخص کی خوشبو محسوس کرتی ہوں ۔