اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

810,173FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

اسٹیورٹ براڈ نےٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے مہنگا اوور کر ڈالا

برمنگم ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلش فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ نے ایک ہی اوور میں 35 رنز کھا کر ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے مہنگا اوور کرا ڈال ۔

اسٹیورٹ براڈکے اس اوور میں5وائیڈاور ایک نو بال بھی شامل تھی۔ اس حوالے سے دلچسپ امر یہ رہا ہے انگلش بولر نے29اسکور بھارتی بولر جسپریت بمہرا سے کھائے ۔

بمہرا نے ایک اوور میں 2 چھکے ,4 چوکوں اور ایک سنگل کی مدد سے29 اسکور بنائے جبکہ 2 چھکوں میں سے ایک چھکانو بال پر لگایا۔

اس شاندار اوور کے بعد بمہرا نےایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانےکا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔