اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,663FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کشمیرپریمیئرلیگ اگست میں ہوگی،سیزن 2 میں ایک ٹیم کا اضافہ

پی سی بی نےکشمیرپریمیئرلیگ کے دوسرے سیزن کے لیے این او سی جاری دیا۔

پی ایل کے ترجمان کے مطابق سیزن 2 میں اس بار 5 کی بجائے 7 ٹیمیں حصہ لیں گی ،نئی ٹیم کو جموں جانباز کا نام دیا گیا ہے جس کی ڈرافٹنگ کا عمل عید کے بعد مکمل کیا جائے گا۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ کے پی ایل کے انعقاد میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہو چکی ہیں ۔ پی سی بی کی جانب سے جاری این او سی کے مطابق حکام نے لیگ کے لیے یکم اگست سے 25 اگست کی سلاٹ فراہم کی ہے۔