اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

810,173FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

شوٹنگ ادھوری چھوڑنے پر علیزے شاہ کے خلاف قانونی کارروائی

پاکستان شو بز انڈسٹری کی نامور اداکارہ علیزے شاہ کو شوٹنگ ادھوری چھوڑنا مہنگا پڑھ گیا۔

ایوری ڈے پکچرز نامی پروڈکشن کمپنی نے علیزے شاہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا۔ پروڈکشن کمپنی نےمتعلقہ ایسوسی ایشن کو شکایت درج کرا دی ۔

تفصیلات کے مطابق علیزے شاہ جو کہ کشمیر میں اپنے نئے پروجیکٹ کی عکس بندی میں مصروف تھیں نامعلوم وجوہات پر شوٹنگ ادھوری چھوڑ کر چلی گئی ۔

رپورٹ کے مطابق شکایت کنندہ کا کہنا تھا کہ اداکارہ نے شوٹنگ کے دوران غیرمناسب سلوک کیا اور بغیر اطلاع شوٹنگ ادھوری چھوڑ دی جس سے مالی نقصان اورقیمتی وقت بھی بربادہوا۔