اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

وزیر اعلیٰ پنجاب نے 100 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ صوبے میں 100 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو بل سے استثنیٰ حاصل ہو گا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرنے ہوئے وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 6 ماہ سے 100 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین اگر اس ماہ سے بھی بجلی کا استعمال 100 یونٹ سے کم کریں گے تو اگست میں انہیں بل ادا نہیں کرنا پڑے گا۔

حمزہ شہبا ز کا کہنا تھا کہ حکومت اس بات پر بھی غور کر رہی ہےان صارفین کو سولر پینل مہیا کیے جائیں ۔