اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,733FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

مجھے پہلی بار 4 سال کی عمر میں پھر9 اور 17 سال کی عمر میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا،نادیہ جمیل

پاکستان ٹیلی وژن کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پہلے 4 سال کی عمر میں پھر 9 سال کی عمر میں اور آخری بار 17 یا18 سال کی عمر میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

ٹوئٹر پوسٹ پر انہوں نے اپنی بچپن سے لے کر اب تک کی چندتصاویر شیئر کرتے ہوئے تحریر میں لکھا کہ مجھے اس کے بعد اداسی ، صدمے اور شرمندگی کے احساس سے باہر نکلنے کے لیے 2 سال کا وقت لگا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں آج جہاں میں کھڑی ہوں اس سکون تک کا کٹھن سفر جو میں نے طے کیا وہ بہت درد بھرا تھا۔