اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

810,173FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

عمران خان نےآج کے روز35 سال قبل کرکٹ کی دنیاکاکون سے ریکارڈ اپنے نام کیا تھا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے آج کے زور 1987 میں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں 300 وکٹیں مکمل کرنےکااعزاز حاصل کیا تھا۔

عمران خان نے 35 برس قبل 300 وکٹیں حاصل کرنے کے بعد پہلے پاکستانی کھلاڑی کے طور پر اس فہرست میں پاکستان کا نام شامل کیا تھا۔

پی سی بی کی جانب سے عمران خان کو بطور کرکٹ خراج تحسین پیش کیا گیااوران کی کامیابی کی یاد تازہ کرتے ہوئے ٹوئٹر پر پوسٹ بھی شیئر کی ۔