اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,500FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

مون سون کا دورانیہ بڑھ گیا، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 2 روز تک ملک کے بیشتر علاقوں میں بادل جم کر برسیں گے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 2 روز تک ملک کے زیادہ تر علاقے شدید بارشوں کی لپیٹ میں رہیں گے جبکہ ہفتے کے آخری دنوں میں بارشوں کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 6 سے 8 جولائی تک حالیہ بارشیں شدت اختیار کر سکتی ہیں جس کے باعث این ڈی ایم اے کی جانب سے سیلاب کا الرٹ جا ری کیا گیا ہے ۔