اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

806,477FansLike
9,940FollowersFollow
552,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

اٹک کی مقامی عدالت نے صحافی عمران ریاض خان کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا

اٹک کی مقامی عدالت نے گزشتہ رات محفوط شدہ فیصلہ سناتے ہوئے عمران ریاض خان کی فوری رہائی کا حکم سنایا ہے۔

عدالت نے عمران ریاض خان کوکیس سے بری کرنے کا 8 صفات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے۔

عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ اگر عمران ریاض پر کوئی اور کیس نہیں تو انہیں فوری رہا کیا جائے ۔

پولیس نے عدالت میں عمران ریاض کو پیش کرتے ہوئے 3 روز کا جسمانی ریمانڈ طلب کیا تھا۔جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست گزار کو لاہور ہائی کورٹ سے روجوع کرنے کا حکم دیا تھا۔