اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,051FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

نیپال:مسافر بس الٹ گئی، 9ہلاک، 30 زخمی

نیپال کے صوبہ باگمتی میںمسافر بس حادثے کے بعد الٹ گئی جس کے باعث 9 افراد ہلاک ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق بس میں40 کے قریب مسافر سوار تھے،حادثے کے باعث 9 لوگ موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ30 کو بچا لیا گیا۔

پولیس اہلکار کے مطابق حادثے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہےجبکہ معمولی زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا اور 10 مریضوں کوکھٹمنڈو منتقل کیا گیا ہے۔