اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,873FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ایشیا کپ :بھارت کا مقابلہ 28 اگست کو پاکستان سے ہوگا

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا 2022 ایڈیشن اگست سے سری لنکا میںہوگا۔آئی سی سی نے سری لنکا کو میزبانی کی اجازت دے دی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سال یہ مقابلہ ٹی20فارمیٹ میں کھیلا جائے گاجبکہ دفاعی چیمپئن بھارت کا مقابلہ پاکستان سے 28 اگست کوہو گا۔

ایشیا کپ رواں سال 27 اگست سے 11 ستمبر تک سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔

ٹورنامنٹ میں پاکستان ، سری لنکا، بھارت،بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں مین ایونٹ شامل ہوں گی جبکہ یو اے ای ، نیپال ، اومان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں کوالیفائی راؤنڈ میں شریک ہوں گی ۔