اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

810,173FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

لاہور: بارش نے20 سال پرانے ریکارڈ توڑ دیے

لاہور میں گزشتہ 8 سے 10 گھنٹوں کی مسلسل بارش کے بعد 20 سالہ ریکارڑ ٹوٹ گیا۔

ایم ڈی واسا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش تاج پورہ میں 238 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔

شہری انتظامیہ کے مطابق ریکارڈ بارش کے باوجودلاہور کے بیشتر علاقوں میں نکاسی آب کے حوالے سے کوئی شکایات ہوصول نہیں ہوئی ۔جن علاقوں میں پانی کھڑا ہے وہاں پمپوں اور جنریٹرز کی مدد سے پانی نکالا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹیموں نے دوموریا پل ،فردوس مارکیٹ،بھاٹی گیٹ،جی پی او چوک جناح اسپتال اور ٹکاچوک کو کلیئر کر دیا ہے۔