اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,574FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وباء سے متاثرہ 7 مریض انتقال کر گئے

پاکستان میں کرونا وبا کے مثبت کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وبائی مرض میں مبتلا7مریض جاں بحق ہو گئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے مثبت کیسز کی تعداد 700کے قریب پہنچ گئی ۔

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے679کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کرونا سے متاثرہ7مریض چل بسے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 23ہزار35کرونا ٹیسٹ کیے گئے جبکہ مثبت کیسزکی شرح 2اعشاریہ95فیصد رہی ۔

ملک بھر میں کرونا میں مبتلا166مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔