اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,687FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

نیویارک: بطخ نے26 میل طویل میراتھن ریس جیت لی

نیو یارک کے سینٹرل پارک میں گزشتہ اتوار کو ہونے والی میراتھن ریس میں خواتین ،بچوں اور بوڑھوں کے ساتھ ساتھ رنکل نامی بطخ نے بھی حصہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق سرخ رنگ کے جوتے پہنے ہوئی سفید بطخ نے ریس میں3 ہزار کے قریب افراد کے ساتھ حصہ لیا ہے۔26 میل طویل اس ریس میں حصہ لینے والی رنکل نامی بطخ نے شرکاء اور حاظرین کے دل جیت لیے۔ ریس کی وڈسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صرف ٹک ٹاک پر چند دنوں میں اس وڈیو کو 4 ملین سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے ریس کے شرکاء نےجزباتی طور پر بطخ کو جتوا کر خوشی کا اظہار کیا۔

ریس کے احتتام پر بطخ کو میڈل بھی پہنایا گیا۔