اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,574FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

شاہد آفریدی انجری کے باعث کے پی ایل کے تمام میچز نہیں کھیل سکیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے سرجری کا کہا ہے جس کے باعث کشمیر پریمیئر لیگ کے تمام میچز نہیں کھیل سکوں گا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کاکہنا تھا کہ لیگ کا دوسرا سیزن بھی پہلے کی طرح کامیاب ہو گا۔کوشش کروں گا کہ بیٹنگ میں ان فارم نظر آؤں ۔

ان کا کہنا تھا کہ پہلے کی طرح اس بار بھی لیگ میں بھر پور ایکشن نظر آئے گا،ڈرافٹنگ میں بہت زبردست کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں جبکہ اس بار نئے کھلاڑیوں کو بھی کھیلنے کا موقع دیا گیا ہے۔