اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,438FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

بھارتی جیل میں قیدیاسین ملک کی صحت تیزی سے بگڑنے لگی

حرینت رہنما یاسین ملک جو کہ اس وقت تیہاڑ جیل میں قید ہیں ان کی صحت تیزی سے بگڑ رہی ہے۔

اس حوالے سے بھارتی ناظم الامور کو اسلام آباد میں وزارت خارجہ طلب کر کے جیل میں یاسین ملک کی گرتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار کیاگیا اور یاسین ملک کی اہلیہ مشعل حسین ملک کی طرف سے بھارتی وزیر اعظم کے نام ایک مراسلہ بھی ان کے حوالے کیاگیا جس میں ان کے شوہر کی بگڑتی ہوئی صحت کے پیش نظر جیل سے فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا تھا ۔

گزشتہ جمعہ کو یاسین ملک نے تہاڑجیل میں بھوک ہڑتال شروع کی تھی جس کے بعد انکی سے طبیعت بگڑ گئی تھی ۔