اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,500FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

امپورٹڈ حکومت کرپٹ اور نا اہل ہے، ملک کی تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟ عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہنا ہے کہ امپورٹڈحکومت کرپٹ اور نا اہل ہے۔ ملکی معیشت کی اس تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟

سابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کو شدید تقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ 8مارچ کو جب تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی گئی تو ڈالر 178 روپے کا تھا جبکہ آج ڈالر250تک پہنچ چکا ہے۔


ان کاکہنا تھاکہ8 مارچ کو مہنگائی کی شرح 16 اعشاریہ 5 فیصد تھی جو کہ اب 38 فیصد سے بھی بڑھ چکی ہے۔یہ حکومت کرپٹ اور نا اہل ہے۔