سلطان‘‘ کے ٹکٹ کیلئے پرستار آپس میں لڑیں گے : انیل کپور

’’سلطان‘‘ کے ٹکٹ کیلئے پرستار آپس میں لڑیں گے : انیل کپور
ممبئی (اے پی پی) بالی ووڈ اداکار انیل کپور نے کہا ہے کہ سلمان خان کی نئی فلم ‘‘سلطان’’ کے ٹکٹ کے حصول کے لئے ان کے پرستار آپس میں لڑیں گے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار نے فلم‘‘سلطان’’ کی پہلی جھلک دیکھنے کے بعد اسے بہت سراہاہے ۔انیل کپور نے اپنے ٹوئٹر پیج پر کہا اداکار سلمان خان کے مداح فلم کو دیکھنے کے لئے ٹکٹ کے حصول کے لئے آپس میں لڑیں گے ۔واضح رہے کہ مذکورہ فلم میں سلمان خان اور انوشکا شرما مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جو عید الفطر پر ریلیز ہو گی۔ –

جواب دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here

+ 77 = 85