اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

806,882FansLike
9,941FollowersFollow
553,000FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کامن ویلتھ گیم :بھارت اور پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیمیں آمنے سامنے،پاکستان کی بیٹنگ جاری

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے پہلے میچ میں شکست کے بعد پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم بھارت کا سامنا کر رہے ہیں ۔پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ فیصلہ کیا۔

بارش کے باعث ٹی 20 میچ کو مزید مختصر کردیا گیا، اب میچ 18،18 اورز پر مشتمل ہو گا۔

دوسری جانب میچ کے آغاز پر ہی پاکستان ٹیم کوایک جھٹکا تب ملا جب ان فارم بلے باز ندا ڈار انجری کے باعث میچ سے باہر ہو گئیں ۔

کامن ویلتھ گیمز کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو بارباڈوس کی ٹیم سےشکست ہوئی تھی جب کہ آسٹریلیا نے بھارتی ٹیم کو شکست دی تھی۔