اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,362FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پنجاب اسمبلی نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کر دیا

پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمیشنر کے خلاف قرار داد منظور کی گئی جس میں الیکشن کمیشن کے چیف سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف قراردادحکومتی رکن سید عباس شاہ کی جانب سے پیش کی گئی جسے ارکان نے منظور کر لیا۔

اس سے قبل تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ان کی پارٹی چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے جا رہی ہے۔