اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,240FansLike
9,977FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم کونیوزی لینڈکے ہاتھوں 3 گول سے شکست

ویمن کرکٹ ٹیم کی کامن ویلتھ گیمز میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی بھی اگلے مرحلے تک رسائی مشکل ہو گئی ۔قومی ٹیم کو کیویز کے ہاتھوں 4-1 سے شکست

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد 2 میچز یز میں صرف ایک پوائنٹ حاصل کرنے میں کایاب ہو سکی ہے۔

برمنگھم میںکھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے میچ میںقومی ٹیم شروع سے ہی بے بس نظر آئی ، کھیل کے پہلے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول اسکور کرنے میں کایاب نہیں ہو سکیالبتہ دوسرا کوارٹر شروع ہوا تو کیوی ٹیم نے آتے ہیں گول اسکور کرنا شروع کر دیے۔

پاکستان کی جانب سے واحد گول غضنفر علی نے اسکور کیا جبکہ کیوی ٹیم کی جانب سے لین سیم اور تھامس نے 1،1 جبکہ ہوگو نے2 گول اسکور کیے۔