اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

835,943FansLike
9,974FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

محبت آپ کو مجبور کر دیتی ہے،نعمان اعجاز

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز جو کہ اپنی اداکاری کے منفرد انداز کے باعث نہ صرف پاکستان میں بلکہ بھارت میں بھی ایک الگ پہچان رکھتے ہیں ۔ حال ہی میں ختم ہونے والے ٹی وی ڈرامہ سنگ ماہ میں بھی ان کی اداکاری کو بے حد پسند کیا گیا۔ اس کے علاوہ بھی ان کے اعزاز کی لسٹ میں بے شمار ایسے کرادار ہیں جن کومداحوں کے ذہنوں پر سالوں سے نقش ہیں ۔

سنجیدہ اداکاری ہو یا مزاح نعمان اعجاز خود کو ان کرداروں میں ڈھالنا با خوبی جانتے ہیں ۔


اداکار نے حال ہی میں اپنی اہلیہ کےساتھ بنوائی ہوئی جوانی کے دور کی ایک پر کشش تصویر اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ۔اداکار نے پوسٹ کی تحریر میں اہلیہ کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ محبت آپ کو بعض اوقار احمقانہ فیصلے کرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔اسی محبت کے پیچھے تو ایک بار میری شادی بھی ہو چکی ہے۔


ان کا کہنا تھا کہ میری بیوی کو تو آسکر ایوارڈ ملنا چاہیے۔