اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,984FansLike
9,978FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

رانا ثنااللہ کے خلاف کیسز میں نے نہیں اے این ایف نے بنائے ،شہریار آفریدی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ رانا ثنااللہ کے خلاف کیسز انہوں نے نہیں بلکہ اینٹی نارکوٹکس نے بنائے ۔

ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے لیے ہمیشہ فرنٹ لائن پر موجود ہوں ،رانا ثنااللہ کے کیس کا فیصلہ میں نے نہیں عدالتوں نے کرنا ہے۔

یاد رہے کہ اس سےقبل تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا تھا کہ رانا ثنااللہ کے خلاف منشیات کا کیس نہیں بنانا چاہئیے تھا۔رانا ثنااللہ کے خلاف کیس تحریک انصاف نے نہیں بنوائے ،وہ خود بھی یہ بات جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کیسز کس نے بنائے ہیں ۔