اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,944FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

دورہ نیدرلینڈز اور ایشیاکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

نیدرلینڈز کیخلاف 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کیلئے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا گیااس کے علاوہ ٹی 20 ایشا کپ کے لیے16 رکنی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کے نام بھی سامنے آ گئے ۔

ایشیا کپ کیلئے 15 کھلاڑیوں کا اعلان ،حسن علی دونوں ایونٹس سے ڈراپکر دیے گئے نا کی جگہ نسیم شاہ قومی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

ون ڈے اسکوار ڈ میں شامل کھلاڑیوں کے نام

کپتان بابراعظم، نائب کپتان شاداب خان، عبداللہ شفیق ، فخرزمان، حارث رؤف ،شاہ نوازدھانی، زاہدمحمود ،خوش دل شاہ،محمد حارث ،محمد نواز،محمد وسیم جونیئر،نسیم شاہ ،شاہین شاہ آفریدی ،عثمان قادر، افتخار احمد

ٹی 20 اسکوارڈ میں شامل کھلاڑیوں کے نام

کپتان بابر اعظم،نائب کپتان شاداب خان،آصف علی فخر زمان،حیدر علی،حارث رؤف،افتخار احمد خوشدل شاہ ،محمد رضوان ،محمد نواز،محمد وسیم جو نیئر،نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی،شاہ نواز دھانی، عثمان قادر


قومی ٹیم 11 اگست کو ایمسٹرڈیم روانہ ہو گی جس کے بعد 22 اگست کو وہیں سے ایشیا کپ کے لیے یو اے ای روانہ ہو گی۔