اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,749FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کراچی دستی بم پھٹنےسے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: گارڈن پولیس ہیڈکوارٹرز کے مال خانہ میں دستی بم پھٹ گیا۔

دستی بم پھٹنے سے 2 اہلکار جاں بحق جبکہ سب انسپکٹر سمیت 2 افراد زخمی ہوئے۔

پولیس کے مطابق مال خانہ میں صفائی کے دوران دستی بم پھٹ گیا۔زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

پولیس حکام نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا