اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,500FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

شاہ رخ خان ، سلمان خان اور عامر خان کی ہیروئن بننا عجیب ہو گا، جھانوی کپور

بالی ووڈ کی نئی ابھرتی ہوئی ادکاارہ جھانوی کپور کا کہنا ہے کہ وہ سلمان خان ، عامر خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش رکھتی ہیں لیکن ان کے ساتھ ہیروئن آن ایک عجیب سی بات ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شایدہی کوئی ایسا ہو جو ان تینوں کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتا۔لیکن میں ان کے ساتھ ہیروئن آؤ تو مجھے عجیب سا لگے گا۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ میری بڑے پردے پر کیمسٹری رنبیر کپور اور ورن دھون کے ساتھ اچھی لگے گی ۔مجھے عالیہ بے حد پسند ہیں ان کی اداکاری ہمیشہ مجھے متاثر کرتی ہے۔