اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,263FansLike
9,938FollowersFollow
553,600FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کامن ویلتھ گیمزمیں پاکستانی ویٹ لفٹر نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔نوح دستگیر بٹ نے 109 کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے نوح دستگیر بٹ نے مجموعی طور پر 405 کلو گرام وزن اٹھاکر گولڈ میڈل جیتا۔

اس سے قبل 20188 میں نوح دستگیر نے پاکستان کیلئے کانسی کا میڈل جیتا تھا جب کہ گزشتہ سال کامن ویلتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں انہوں نے چاندی کا تمغہ جیتا تھا ۔

نوح دستگیر بٹ کا گولڈ کامن ویلتھ گیمز کی تاریخ میں پاکستان کا صرف دوسرا گولڈ میڈل ہے، اس سے قبل 2006 میں شجاع الدین ملک نے پاکستان کیلئے ویٹ لفٹنگ میں طلائی تمغہ جیتا تھا۔
خیال رہے کہ پاکستان کے رواں کامن ویلتھ گیمز میں ابھی تک 2 میڈلز ہوگئے ہیں۔ شاہ حسین شاہ نے جوڈو میں برانز میڈل جیتا تھا۔