اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,617FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

عالمی شہرت یافتہ ریپر نے اسلام قبول کر لیا

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ ریپر ڈچ ویلی دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے ۔


ڈچ ویلی کی اسلام قبول کرنے کی وڈیو سوشل میڈیاپر وائر ل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکار ایک عالم دین کے ہاتھ پر اسلام قبول کر رہے ہیں جبکہ وڈیو میں انہیں کلمہ شہادت پڑہتے ہوئے بھی دکھا جا سکتا ہے۔

گلو کار کی جانب سے انسٹا اسٹوری میں اسلام قبول کرنے کی تصدیق بھی کی گئی ۔