اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,817FansLike
9,937FollowersFollow
553,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

تحریک انصاف الیکشن کمشنر سے استعفی مانگنے کی بجائے عمران خان سے استعفی مانگے،مریم نواز

مسلم لیگ ( ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو الیکشن کمشنر سے استعفی مانگنے کی بجائے عمران خان سے استعفی مانگنا چاہیے جس نے ناجائز پیسے سےاپنی جیبیں بھرنے کی خاطرجماعت کو بھینٹ چڑھا دیا۔

مریم نواز نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ عمران خان خود تو انشاءاللہ جائے گا ہی مگر اپنے ساتھ اپنے ان اراکین کو بھی ڈبوئے گا جن کے نام پر اس نے باہر سے پیسہ منگوایا۔


یاد رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف آج اسلام آباد میں احتجاج کی کال دی گئی ہے۔