اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,974FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

مہوش حیات اور چترانگداسنگھ سوشل میڈیا پر جڑواں بہنیں قرار

پاکستان کی خوبصورت اداکارہ مہوش حیات اور بالی ووڈ اداکارہ چترانگداسنگھ کی صورت میں بے پناہ مماثلت کے باعث سوشل میڈیا صارفین نے انہیں جڑواں بہنیں قرار دے دیا ہے۔

اس حوالے سے حال ہی میں ایک دیے گئے انٹرویو میں چترانگداسنگھ کا کہنا تھا کہ لوگ مجھے بہت بار ٹیگ کر چکے ہیں اور مجھے مہوش حیات کا ہم شکل کہتے ہیں ۔

ادکارہ نے کہا کہ کچھ لوگ تو ہمیں جڑواں بہنیں بھی سمجھتے ہیں ۔ابھی تک مس مارول میں مہوش حیات کا کام نہیں دیکھا البتہ وہ خوبصورت اداکارہ ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ اس بات میں حقیقت ہے کہ ہم دونوں میں بہت زیادہ مماثلت ہے۔اس متعلق یہ ہی کہنا چاہتی ہوں کہ ہم دونوں ہی بہت خوبصورت اورپیاری ہیں ۔