اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

806,882FansLike
9,941FollowersFollow
553,000FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کی بحالی سے متعلق مذاکرات کا نیا دور

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی سے متعلق مذاکرات کا ایک نیا دور 150 دن کے وقفے کے بعد ویانا میں شروع ہوا ہے۔

رپورٹ میں کے مطابق ایران کے جوہری مذاکرات کے چیف علی باقری کی سربراہی میں ایرانی مذاکراتی ٹیم نے ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں کی قیادت میں روسی وفد سے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق فریقین کے درمیان مسائل پر قابو پانے کے طریقوں اور ذرائع پر واضح ،عملی اور تعمیری تبادلہ خیال ہوا۔