کرنسی کنورٹر

اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

806,477FansLike
9,940FollowersFollow
552,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

تھائی لینڈ کے نائٹ کلب میں آتشزدگی سے 13 افراد ہلاک، 35 زخمی

تھائی لینڈ کے صوبہ چونبوری میں جمعہ کو ایک نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ دارالحکومت بنکاک کے جنوب مشرق میں تھائی لینڈ کے صوبہ چونبوری کے ایک نائٹ کلب میں جمعہ کو آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے ہیں۔

ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد مقامی تھے تاہم ابھی تک آگ کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ۔