اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

807,343FansLike
9,940FollowersFollow
553,200FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ماہانہ 12 لاکھ 35 ہزار تنخواہ وصول کی، تفصیلات سینٹ میں پیش

سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے دوران ملازمت وصول کی جانے والی تنخواہوں اور مراعات کی تفصلات سینٹ اجلاس میں پیش کر دی گئی ۔

اجلاس میں پیش کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جسٹس (ر) جاوید اقبال نے بطور چیئرمین نیب 12 لاکھ 35 ہزار ماہانہ تنخواہ وصو ل کی ۔اس کے علاوہ ہر ماہ 6 ہزار روپے فون الاؤنس اور 68 ہزار ہاؤس رینٹ کی مد میں دیا گیا۔