اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,484FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا میں مبتلا 2 مریض انتقال کر گئے

پاکستان میں کرونا وبا کے مثبت کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وبائی مرض میں مبتلا2مریض جاں بحق ہو گئے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے مثبت کیسز کی تعداد 700سے تجاوز کر گئی ۔

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے750کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کرونا سے متاثرہ2مریض چل بسے ۔


گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران20ہزار854کرونا ٹیسٹ کیے گئے جبکہ مثبت کیسزکی شرح3اعشاریہ60فیصد رہی ۔
ملک بھر میں کرونا میں مبتلا164مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔