اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,439FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

لاہور:سننے اور بولنے کی صلاحیت سے محروم 14 سالہ لڑکی کوزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا

لاہور کے علاقہ شاہدرا میں گونگی بہری 14 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا۔لڑکی کے والدین کا کہنا ہے کہ ملزمان کی جانب سے دھمکیاں دی جا رہی ہیں ۔

پولیس کاکہنا ہے کہ واقعہ اپریل کے مہینے میں پیش آیا تھا۔لڑکی گھر کے باہر کھڑی تھی جہاں تنویر نامی شخص نے ساتھ والے گھر میں لے جا کربچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد کی درخواست پر بچی کا میڈکل کروا لیا گیا ہےجبکہ کارروائی کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔ ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔