اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,609FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

شعیب اختر نے8 گھنٹے کی طویل سرجری سے قبل مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کر دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر ان دنوں اپنے گھٹنوں کی سرجری کے لیے آسٹریلیا میں زیر علاج ہیں ۔

اسپتال سے جاری ایک وڈیو پیغام میں راولپنڈی ایکسپریس کا کہنا تھا کہ اس سے قبل بھی ان کی 5 سرجریاں ہو چکی ہیں اب یہ ان کے گھٹنوں کی آخری اور اہم سرجری ہے جو کہ 8 گھنٹوں تک چلے گی ۔


شعیب اختر نے سرجری سے قبل مداحوں سے کامیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل بھی کی ۔