اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,552FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

امریکا: سالگرہ کی تقریب کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے میاں بیوی سمیت3 افراد ہلاک

امریکا میں وائٹ ہاؤس کے قریب پارک میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہوہلاک ہو گئے جبکہ 1 زخمی کی حالت تشویش ناک بتائی جا ر ہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بزرگ جوڑا وئٹ ہاوس کے قریب ایک پارک میں اپنی56 ویں سالگرہ کی منا رہا تھا ۔تقریب میں ان کی ایک جواں سال بھانجی اور اس کا خاوند شریک تھا۔

خبروں کے مطابق حادثے میں میاں بیوی موقعہ پر ہی جابحق ہو گئے جبکہ ایک خاتون نے اسپتال جا کر دم توڑ دیا۔زخمی ہونے والے ایک مرد کا علاج جاری ہے۔